شہزادہ ولیئم کو نئے مہمان نے جگایا یا مصروفیت نے تھکایا

April 26, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانوی شہزادہ ولیئم کو نئے مہمان نے جگایا یا مصروفیت نے تھکایا ۔۔جی ہاں تقریب کے دوران نیند روکنے کی کوشش کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے ۔

ویسٹ منسٹر ایبے کی سالانہ اینزیک ڈے کی تقریب کے دوران ولیئم کی آنکھیں نیند سے اس قدر بوجھل ہوئیں کہ ولیئم کئی بار نیند روکنے کی کوشش کرتے دیکھے گئے۔

اس دوران ان کے برابر میں بیٹھے ہیری اور میگھن نہایت چوک و چوبند دکھائی دئیے۔