مولانا وقار زیدی کی والدہ کا چہلم

April 27, 2018

کراچی(پ ر)مولانا وقار زیدی کی والدہ ریاض بانو المعروف ریاضی خالہ کے چہلم کے سلسلے میں امام بارگاہ زین العابدین ، ناگن چورنگی نارتھ کراچی میں 27اپریل جمعہ کو سہ پہر 4بجے قرآن خوانی اور 5 بجے مجلسِ ترحیم منعقد ہوگی اجتماعی دعاشام 6:30پر ہوگی۔