کنٹرول لائن اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ، 3 شہید

April 27, 2018

بھمبر ( نا مہ نگار ) کنٹرو ل لا ئن چھمب سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فا ئر نگ اور گو لہ باری کا سلسلہ جاری۔ دیوہ وٹا لہ چھمب کے گا ئوں پیر مو نگا میں سویلین آبادی پر گو لہ باری سے2شہر ی شہید جبکہ 2شہر ی شدید زخمی ،شہید ہونیوا لوں میں محمد وزیر اور رفیق جٹ جبکہ زخمیوں میں جنت بی بی اور محمد عثما ن عمر شامل ہیں ۔شدید زخمیوں کو بر نا لہ سے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر شفٹ کر دیا گیابھارتی افو اج کی بلا اشتعا ل فائرنگ اور گو لہ باری کی اطلا ع ملنے کے باوجود بر نا لہ تحصیل کی انتظا میہ موقع پر نہیں پہنچی ۔مقامی آبادی ،سما جی تنظیموں اور صحا فیوں نے امدادی سر گر میوں میں بھر پور حصہ لیا اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کیا ۔