برطانوی شہزادے پرنس چارلس اور انکی اہلیہ کا دورہ یونان

May 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطا نوی شہزادہ چارلس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ساتھ یونان کے دورے پر ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے نے یونان کے دورے کے دوران جہاں رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اور مختلف مقامات کا دورہ کیاوہیں یونان کے جذیرے کی سیر کیلئے پہنچے تو روایتی رقص پیش کرتے پرفارمرز کے ساتھ پرنس چارلس اور انکی اہلیہ نے بھی خوب ڈانس اسٹیپ دیئے جبکہ وہاں لگے مختلف اشیاء کے اسٹالز سے شاپنگ بھی کی۔

واضح رہے برطانوی شہزادہ پرنس چارلس اور اُنکی اہلیہ کمیلایونان کے پہلے سرکاری دورے پرتھے ۔