ہوائی کے دہکتے آتش فشاں میں نیا شگاف پھٹ پڑا

May 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہوائی کے دہکتے آتش فشاں میں نیا شگافپھٹ پڑا،،نئے شگاف سے لاواجنگل سے راستہ بناتا ہوا سڑک پر آگیا،سڑک پر دراڑیں پڑ گئیں۔

آتش فشاںسے نکلنے والا لاوا فضا میں کئی میٹر بلند ہورہا ہے ،جس کے ساتھ زہریلی گیسوں کا اخراج بھی جاری ہے ۔

پہاڑ میں نیا پڑنے والا شگاف پرانے شگاف سے1 اعشاریہ 6کلومیٹر دور ہے ۔

آتش فشاں کے اخراج سے درجنوں گھر تباہ ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر نقل مکانی کر جا چکے ہیں ۔