گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران تماشائی کا حملہ

May 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پرتگال میں ہوئے یوروویژن مقابلے میں برطانوی گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران ایک تماشائی نےحملہ کر دیا۔

مقابلے کے دوران حملہ آور نے گلوکارہ کا مائیکروفون چھین لیا۔

گلوکارہ خوف زدہ ہو کر پیچھے ہٹ گئی تاہم پولیس نے حملہ آور کو پکڑ لیا ۔