دنیائے کرکٹ کے بہترین باؤلز

May 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.



عمران خان پاکستان کی وہ واحد شخصیت ہیں جن کے بارے میں ہر کوئی جاننا چاہتا ہےکہ خواہ وہ کرکٹہو یا سیاست کا میدان مگر اس بات میںکوئی شک نہیں کہ اِن کی زندگی کے کئی ایسے راز ہیں جن پر اب تک شاید ایک عام آدمی کے لیے پردہ ہی ہو مگر آج ایک ایسا رازان کا ہم آپ بتا رہے ہیں جو شاید ہی کم لو گ جانتے ہیں۔

اسی تناظر میں موجودہ دور میں کرکٹ کی دنیا میں نئے نئے انوکھے واقعات ہونا عام سی بات ہے جیسے کہ بائونسر کا سرپر لگنا یا 18 بال کا ایک اوورہونایا فلپ ہوپ جیسے واقعات کا جنم لینا۔

مگر خاص بات یہ ہے کہ کرکٹ کی تاریخ میںچند ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے کئی عرصے کرکٹ توکھیلی مگر ایک بھی نو بال نہیںکرائی تو آج آپ کو ہم چند ایسے ہی کھلاڑیوں کے بارے میں بتائینگے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران ایک بھی نو بال نہیںکرائی۔

1۔عمران خان

کرکٹ کیرئیر میں عمران خان نے کل 88 ٹیسٹ اور 175 ون ڈے کھیلےمگر انہوںنے اپنے کیرئیرکے دوران ایک بھی نو بال نہیںکرائی۔

2۔آئین بوتھم

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سر آئین بوتھم نے 102 ٹیسٹ میچز اور 116 ون ڈے میچز کھیلےاور اس دوران انکی ایک بھی نوبال نہیں ہوئی۔

3۔ کپل دیو

انڈین کھلاڑی کپل دیو نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1978 سے کیا اور 1994 میںکیرئیر کا اختتام ہوا مگر اس دوران انہوں نے بھی واحد نوبال بھی نہیںکرائی۔

4۔ دینس لی لی

آسٹریلین کھلاڑی دینس لی لی کو بھی اپنے12 سالہ کیرئیر کے دوران ایک بھی نوبال نہ کرانے کا اعزاز حاصل ہے۔

5۔لانس گبس

ویسٹ اندیز سے تعلق رکھنے والے لانس گبس نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1958 میںکیا اور 1975 میں سری لنکا کے خلاف کھیل کر اختتام کیااور انہوں نے بھی اپنے اس 17 سالہ کیرئیر کے دوران واحد نوبال بھی نہیںکرائی۔