کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

May 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سڈنی ہائی وے پر ہوا میں اُڑتا ڈرم کار کی وِنڈ اسکرین سے ٹکرا گیا۔کبھی کبھی انسان کے ساتھ ایسے غیر متوقع حادثے پیش آتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔

سڈنی کے ہائے وے پر سفر کرتے اس کار ڈرائیور کے ساتھ بھی ایسا ہی انوکھا واقعہ پیش آیا جب ہوا میں اُڑتا ہوا ایک ڈرم کار کی وِنڈ اسکرین سے ٹکرا گیا ۔

کار ڈرائیور اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانک ٹو۔ وے روڈ کی دوسری جانب کار پر لوڈ سامان سے ایک بھاری بھرکم ڈرم اس کی گاڑی کی وِنڈ اسکرین سے ٹکرا گیا جس سے اس کی کار کاحشر نشر بگڑ گیا۔

ٹریفک پولیس نے کار ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کر کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔