ماہر ورکرز کا شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ

May 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹینٹ کا بانس زمین میں ٹھوکنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کر لیا۔مشکل کا م آسان کر دیا۔مل جل کر کام کرنے اور ٹیم ورک کی اہمیت سے کون انکار کرسکتا ہے۔

اسی اہمیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے مزدور پیشہ افراد نے باہمی تعاون اور اشتراک سے ٹینٹ کا بانس زمین میں ٹھوکنے کا کام لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مشکل کام آسان کر دیا۔

جی ہاں بانس پر ایک تختہ رکھ کر اسے زمین میں ٹھوکنے کے لئے ان نوجوانوں نے تختے پر چڑھائی کی اور اُچھلنا شروع کر دیا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے تختے کے زور پر بانس زمین میں کئی فٹ گہرائی میں دب گی اور سیکنڈوں مشکل کام کامیابی سے مکمل کر کے سب کو حیران کر دیا۔کیوں جناب ملکر کام کرنے میں ہی آسانی ہے ۔۔