ناپاکی کی حالت میں کیا روزہ رکھا جا سکتا ہے؟

May 18, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگرکسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیرہوجائے اورآنکھ سحری کا وقت ختم ہونےکے بعدکھلے تو روزہ جائے گا؟

جواب:۔جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk