جرمنی: اچانک بننے والے طوفانی بگولے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

May 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

جرمنی کے مغربی گاؤں میں اچانک بننے والے طوفانی بگولے نے لوگوں کوخوفزدہ کر دیا۔

گرد و غبار کے اس طوفان کوانتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہی ہوش ہی اُڑ گئے جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بگولے کے ساتھ ہر شے اُڑتی دکھائی دے رہی ہے جس کی وجہ سے پچاس سے زائد مکان بھی تباہ ہو گئے اور دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔

کئی فٹ اونچے اس طوفانی بگولے کی ویڈیو آن لائن بھی کئی بار دیکھی جا چکی ہے جسے دیکھ کر لوگ خوف اور دہشت کے جذبات کو چھپانے میں ناکام دکھائی دئیے۔