رضا علی عابدی(18مئی 2018)اسکردو میں انقلاب نسواں

May 19, 2018

٭آپ کا کالم سکردو میں انقلاب نسواں حقیر کی نظر سے گزرا بڑی خوشی ہوئی، یہ بات حقیقت ہے کہ بلتستان ریجن میں خواتین کو کبھی بھی مشکلات کا سامنا نہیں رہا ہے۔ کسی دور میں چند عناصر کی وجہ سے خواتین احتیاط برتتی تھیں اب ایسا کچھ نہیں ہے بلتستان کا معاشرہ انتہائی روشن خیال ہے۔(ولایت علی، کوئٹہ)