ڈگری، ٹرک سے کچل کر لڑکا ہلاک

May 20, 2018

ڈگری ( نامہ نگار) ڈگری سب ڈویژن کے شہر کے جی ایم میں آٹے کی بوریوں سے بھرے ٹرک نے نو سالہ لڑکا منوں ولد ارجن کولھی کو کچل کر ہلاک کر دیا۔