ناروے کروزشپ کا پاناما کینال پار کرنے کا عالمی ریکارڈ

May 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ناروے کے عالیشان کروز شپ’ 'بلِس‘ نے پاناما کینال پار کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

اس کروز شپ کی تیاری 28 اکتوبر 2016 میں جرمنی کے ماہرین کی مدد سے شروع ہوئی۔

بلسنے اپنی سروسز کا آغازگزشتہ ماہ کیا۔