جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

May 21, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، نیوہائوسنگ کالونی قیام الدین سے یوسف نے تعلق داری پر 8لاکھ 40ہزار روپے ادھار رقم لینے کے بعد اتنی ہی مالیت کا چیک دیا جو مسترد ہوگیا ۔تھا نہ سٹی شجاع آباد نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔