اسٹیٹ بینک کی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی فراہمی

May 21, 2018

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے بعد اسٹیٹ بینک نے چار روز کے لئے 675 ارب روپے فراہم کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔

مرکزی بینک نے سرمایہ 6 اعشاریہ 01 فیصد سالانہ شرح سود پر فراہم کیا ہے۔