ڈگری، عبدالستار میمن نئے چیف ایگزیکٹو حیسکو تعینات

May 23, 2018

ڈگری( نامہ نگار) چیف ایگزیکٹو حیسکو رحم علی اوٹھو کا تبادلہ کر کے عبدالستار میمن کو نئے چیف ایگزیکٹو حیسکو تعینات کر دیا گیاہے۔