تحریک انصاف کےرہنما بیر سٹرسلیمان قریشی کے بیٹے کی نمازجنازہ

May 23, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما بیر سٹرسلیمان علی قریشی کے بیٹے کی نمازجنازہ ابدالی مسجد میں اداکردی گئی ، سلمان علی قریشی کے بیٹے کی عمر 2سال تھی جو گزشتہ روزگھر میں کھیلتے ہوئےکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے، ان کے نمازہ جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنمائوں نے شرکت کی ۔