فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے

May 23, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے اور اسی بات پر عمل کرتے ہوئے بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی ورزش کرنے کو ضروری سمجھتی ہیں۔

جی ہاں، نامور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایکسرسائز کرنے کی نہ صرف عادی ہیں بلکہ حال ہی میں ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہپوچکی ہیں اور لوگ ان کی فٹنس گولز کو نے حد سراہ رہے ہیں۔