پیرامیڈیکل سٹاف کامطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج

May 24, 2018

لاہور(جنرل رپورٹر) میو ہسپتال میں پیرامیڈکل سٹاف نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کیا ۔پیرامیڈکل سٹاف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل بھی کی گئی ۔ پیرامیڈکل سٹاف نے کہا کہ کلاس فور کا سروس سٹرکچر کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔