ڈگری ملنے کی خوشی۔۔

May 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.





یہ دلچسپ ڈانس پرفارمنس امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کی یونیورسٹی میں اُس وقت دیکھے گئے جب گریجویشن کے تقریب میں ڈگری ملنے کا جشن مناتے ہوئے طالبعلموں نے میوزک کی دھن پر دلچسپ ڈانس پرفارمنس دی۔