گلگت بلتستان کے نوجوانوں کاپولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

May 27, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان میں جی بی آرڈر 2018کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی جانب سے لاٹھی چارچ،شیلنگ اور فائرنگ کے خلاف ہفتہ کو کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں نےکراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔