ارتفاء……

June 08, 2018

جنہیں نصیب سے دو جمعۃ الوداع ملے
نہ کیوں ہو لائقِ تبریک ارتفاء اُن کا
وزارتوں سے ہوئے تھے جدا جو آج کے دن
گزشتہ جمعہ بھی تھا جمعۃ الوداع اُن کا