آملیٹ یوں بھی بنایا جاتا ہے

June 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ویڈیو میں نظر آنے والے اس فلپائنی شیف کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جو آملیٹ بناتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔ فلپائن سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے منفرد انداز اپناتے ہوئے انڈوں اور اسپیچولا سے جگلگنگ کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ وہاں موجود افراد بھی دنگ رہ گئے۔

شیف کی ان شاندار ٹرکس کے دوران نہ تو انڈہ نیچے گرا اور نہ ہی ٹوٹا اور پھر ماہر شیف نے اُن انڈوں سے نہ صرف دل کی شکل بنائی بلکہ یوں آملیٹ تیار کیا کہ کسٹمرز بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔