سعودی عرب میں چاند نظر آگیا

June 14, 2018

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل عید ہوگی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں کل عید ہوگی جبکہ سرکاری اعلان جلد نشر کیا جائے گا۔

دوسری طرف بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے نتیجے میںعید ہفتہ 16 جون کو ہوگی ۔