بینا ئی سے محروم امریکی نوجوان اسکیٹ بورڈنگ کے فن میں ماہر

June 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بینا ئی سے محروم اس با ہمت امریکی نو جوان نے اپنی محرومی کو راستے کی رکاوٹ بننے نہیں دیا اور نا ممکن کو ممکن بنا تے ہو ئے اسکیٹ بورڈنگ کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے۔

مشی گن سے تعلق رکھنے والےDan نامی یہ باہمت نوجوان بصارت کی قوت سے محرومی کو اپنے راستے میں رکاوٹ نہ بننے دیا اور اسکیٹنگ کے شوق کی تکمیل کے لئے پریکٹس کا آغاز کر دیا۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈین نے اسکیٹ بورڈ چلانے میں ایسی مہارت پالی ہے کہ اس کے حیرت انگیز کرتب دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔

ڈین رکاوٹوں کو ایسے پھلانگتے اور بورڈ پر پھسلتاہے کہ بینائی سے محرومی کے باوجود نا تو اسکیٹ بورڈ سے گِرتے ہیں نا ہی فاصلے کا غلط تعین کرتے ہیں۔