ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پرشہری کے خلاف مقدمہ درج،گرفتار کرلیاگیا

June 16, 2018

ملتان( سٹاف رپورٹر)پولیس کو اطلاع ملی کہ پرویز کے ساتھ بستی استرے والا میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ،پولیس موقع پر پہنچی ،جہاں معلوم ہوا کہ پرویزنے پولیس کو جھوٹی اطلاع دی ہے۔جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔