اینجلینا جولی عراقی شہر موصل پہنچ گئیں

June 17, 2018

اینجلینا جولی عید الفطر کے موقع پرموصل پہنچ گئیں،موصل کی بربادی کا ذکر کرتے ہوئے وہ افسردہ ہوگئیں کہتی ہیں موصل میں بدترین تباہی دیکھی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر اینجلینا جولی کا یہ عراق کا پانچواں دورہ ہے،اپنے دورے کے موقع پر اینجلینا کا کہنا تھا کہ موصل میں انہوں نے بدترین تباہی دیکھی ہے،یہاں رہنے والوں کے لیے امدادنہ ہونے کے برابر ہے،لوگ خالی ہاتھوں سے تعمیر نو کی کوششیں کر رہے ہیں۔