کارکنوں نے ترین کو بنی گالا سے باہرنکلنے سے روک دیا

June 18, 2018

تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ میں عمران خان کے دفتر میں گھس گئے اور جہانگیر ترین کو باہر نکلنے سے روک دیا ۔

پی ٹی آئی گجرات کے کارکنوں نے ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی ۔

دفتر میں گھسنے والے کارکنوں کو پارٹی قیادت کے سامنے سیکیورٹی گارڈز نے دھکے کئے اور دفتر سے باہر نکال دیا ۔