اورنگی میں ایک شخص نے خود کشی کرلی

June 19, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاون مومن آباد کے رہائشی 27سالہ عطیب ولد روزی خاں گلل نے سر پرگولی مارکر خود کشی کر لی، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔