عرفان اطہر قاضی (19جون2o18) بہترین لائن میں ہیں

June 20, 2018

٭ عرفان صاحب! آج کے کالم میں آپ نے سیاسی حالات کی صحیح ترجمانی کی ہے واقعی چند شخصیات کے احتساب کے انتظار میں پورا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے پورے پانچ سال نواز حکومت کی جس شاہانہ طرز زندگی کو خان صاحب نے ہدف تنقید بنایا احتجاج کیے دھرنے دیے جلسے کیے اب اسی شاہانہ طرز رہائش پر خود عمل پیرا ہیں جناب !خان صاحب کی تو باڈی لینگویج یہ بتا رہی کہ وہ الیکشن ہونے سے پہلے ہی جیت چکے ہیں تونگرانوں کی شفافیت اور غیر جانب داری سے الیکشن کروانے کا دعوی چہ معنی دارد (ریحانہ طارق )