بھارتی صحافی بھی آن لائن ہراسگی کاشکار،ٹوئٹ منسوب کیاگیا

June 20, 2018

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی خاتون صحافی رانا ایوب سے منسوب کیاگیا ایک ٹوئٹ وائرل ہوگیا جس میں آن لائن ہراسگی کا شکار بتایا گیا تھا۔ٹوئٹ میں ایک فحش کلپ میں ان کا چہرہ لگایا گیا۔اور آن لائن ہراسگی کا شکار دکھاگیا گیا۔رانا ایوب بھارتی خاتون صحافی ہیں۔