بروس ویلس کی فلم ’ریپرائزل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

June 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بروس ویلس کی ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ تھرلر فلم ’ریپرائزل‘ ( (Reprisal کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق فوجی اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچے کی زندگی بچانے کےلیے اپنے ساتھی کے ہمراہ مجرموں کا تعاقب کرنے نکل پڑتا ہے۔

ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم 13اگست کو سینما گھروں میں دھماکا کرے گی۔