افضال ریحان (21جون 2018) ’’کون کس کے لئے بوجھ ہے‘‘

June 22, 2018

٭محترم افضال صاحب ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم چوری کھانے والوں کو خون دینے والوں پر ترجیح دیتے ہیں جس دن خون دینے والوں کے اخلاص کو اہمیت ملنا شروع ہو گئی اس دن کے بعد پاکستان میں طیب اردگان کی طرح لوگ ٹینکوں کے آگے لیٹ کر بھی جمہوریت کا تحفظ کریں گے اس لئے ہماری اعلی سیاسی قیادتوں کو سمجھائیں کہ چوری کھانے والوں سے دور ہو کر خون دینے والے کے زیادہ قریب ہو جائیں تو یہ خود ان کے حق میں زیادہ بہتر ہے( رانا ضیاء )