شکاگو میں دنیا کا سب سے لمبا سینڈوچ تیار

July 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست Illinoisکے شہر شکاگو میں بچوں ،بڑوں ، بزرگوں اور درجنوں چیفس سمیت درجنوں افراد جمع ہوئے اورکئی کلو گوشت، اطالوی بن، مختلف سبزیوں اور ساسزکا استعمال کر کے 109فٹ لمبا اور 75پونڈ وزنی دنیا کا سب سے لمبا سینڈوچ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جسے جلد باقاعدہ رجسٹرز کیا جائیگا ۔

اس ایونٹ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب مزے سے سینڈوچ کا دعوت اُڑائی۔