جاپان : طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئیں

July 13, 2018

جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی ہے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتا افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے ۔

تیز بارشوں ،سیلاب اور طوفانی ہوائوں سے جاپان میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ متاثرین کی تلاش کےلئے 70ہزاز سے زائد افراد ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔