محبان آل عمران فائونڈیشن کے تحت نگہبان رسالتؐ کانفرنس

July 15, 2018

کراچی(پ ر)محبان آل عمران فائونڈیشن کے تحت نگہبان رسالتؐ کانفرنس اتوار 15 جولائی کو دن 2 بجے صدر میں واقع مقامی ہال میں مولانا عون نقوی کی صدارت میں منعقد ہوگی،کانفرنس سے علامہ عباس کمیلی،علامہ علی کرار نقوی،حکیم اکبر درس ،سید شبر رضا ،علامہ فیصل عزیزی،محترمہ ثروت عسکری،سردار اختر علی بلوچ،رضی حیدر رضوی اور دیگر خطاب کریں گے ۔