وزارت مذہبی امور کے دفاتر آج اتوار کی چھٹی کے باجود بھی کھلے رہیں گے

July 15, 2018

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )حج آپریشن کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے دفاتر آج اتوار کی چھٹی کے باجود بھی کھلے رہیں گے اور ویکسی نیشن کا عمل جاری رہےگا جبکہ منگل کےروز حج کی سعادت حاصل کرنے کے جانے والےعازمین کرام کو پاسپورٹ کا اجرابھی آج کیا جائےگا۔