خاتون کا اقدام خودکشی

July 15, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) متی تل کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کلثوم نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش جس کو ریسکیو نےنازک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا ۔