رحیم چوک کے نزدیک گھر میں آگ لگ گئی

July 15, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) رحیم چوک کے نزدیک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا تاہم ریسکیو 1122 نے پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔