برلن کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی آٹھویں سالگرہ

July 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برلن کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی آٹھویں سالگرہ بیحددھوم دھام سے منائی گئی۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے چڑیا گھر میں موجود پانڈے کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ پانڈے کیلئے برف اور پھلوں سے بنے خصوصی کیک پیش کی گیا۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے اور شرارتیں کرتے پانڈے کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔