زبان……

July 17, 2018

نہ ہرگز کرے ناروا بات کوئی
اگر تول کر اے میری جان! بولے
بھلا کیا زبان اس لئے ہے دہن میں
کہ جو منہ میں آئے وہ انسان بولے