چین: پہاڑوں کے بیچ و بیچ قو س و قزح کے رنگ بکھر گئے

July 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا میں بلندو با لااور خوبصورت تو بہت ہیں لیکن چین میں ماہر انجینئرز نے سنسان پہاڑی وادی میں ایسے رنگ بکھیرے کے دیکھنے والے حیران دکھائی دے ر ہے ہیں۔

مٹیالے رنگ کے پہاڑوں میں جہاں سبزے کا نام و نشان دکھائی نہیں دے رہ اوہیں اس مقام کو نئی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کے ساتھ قو س و قزاح کے رنگوں سے بھی سجا دیا گیا ہے ۔

یہ واٹر پائپس لائنز نیلے ، سبز ، گلابی اور پیلے رنگو ں کی ہیں جو بڑے رقبے پر پھیلی دکھائی دے رہی ہیں اورمنظر کو دلکش بنا رہی ہیں ۔