سمندر کی تند و تیز لہروں پرکائٹ سرفنگ کا شاندار مظاہرہ

July 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے جوہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانباز کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جو سمندر کی تند و تیز لہروں پر کائٹ سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں ایڈونچر کے شوقین منچلے نے نہ صرف سمندر کی لہروں پر کائٹ سرفنگ کا شوق پورا کیا بلکہ اس دوران کرتب بازی کابھی شاندار مظاہرہ کیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔