برطانوی کمپنی کا الیکٹرک ہائی برڈ گاڑی فلائنگ ٹیکسی کی تیاری کا منصوبہ

July 18, 2018

لندن (اے پی پی) برطانیہ کی انجن ساز کمپنی ” رولز رائس “ نے ” فلائنگ ٹیکسی “ کے نام بجلی سے چلنے والی ہائی برڈ گاڑی کی تیاری کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے جو عمودی طور پر لینڈنگ اور پرواز کرے گی، یہ 5 سال کے عرصے میں زیر استعمال لائی جاسکے گی۔