غنیمت……

July 18, 2018

ہم نہیں دیکھتے دکانوں پر
گو کسی اور شے کی قیمت کم
ہے غنیمت کہ اس گرانی میں
ہورہی ہے روپے کی قیمت کم