پانی کی قلت شدید، عوام مشکلات کا شکار

July 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

کراچی میں پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیاہے جس کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ عوام پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

واٹر ٹینکرز من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔آیئےاس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں اس سلائیڈ شو میں ۔

انتخاب تصویر: محمد جنید