رشوت اورمنی لانڈرنگ ‘سابق بھارتی ایئر چیف کے خلاف اضافی چارج شیٹ فائل

July 19, 2018

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت میں مالیاتی جرائم کی روک تھام کے ادارے ’’انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ ‘‘ نے جنگی ہیلی کاپٹرزکی خریداری میں 28ملین یوروکی رشوت اورمنی لانڈرنگ کے الزام میں ہندوستانی فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت 34ملکی وغیر ملکی شخصیات کے خلاف اضافی چارج شیٹ فائل کردی ۔