ایک سو بلین پاؤنڈ کا سونا مل گیا

July 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

خزانہ تلاش کرنے پر یوں تو اب تک کئی فلمیں اور کہانیاں منظر عام پر آئی ہیں تاہم ایسا حقیقت میں بھی ہوتا ہے ۔

جی ہاں ایک سو چودہ سال قبل غرق آب ہونیوالے جہاز سے خزانہ نکل آیا ہے اورکھوج لگانے والوں کے ہاتھ ایک سو بلین پاؤنڈ کا سونالگ گیا ہے ۔

ایک سو بلین پاؤنڈ مالیت کے تقریبا 2 سو ٹن سونے سے لدا یہ جہاز 1904 میں جاپان اور روس کی جنگ کے دوران غرق ہوا تھاجسے اب شنل نامی جنوبی کورین کمپنی نے تلاش کر لیا ہے جس کے ملبہ جنوبی کورین جزیرے کے قریب سے ملا ہے۔

اس کمپنی نے خزانے کا آدھا منافع روس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آدھے منافع سے روس شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان ریلوے لائن بچھائی جائیگی۔