دیکھنا ہے……

July 21, 2018

بیک وقت اپنی اپنی جیت کا شور
سیاسی رہنما فرما رہے ہیں
مگر پچیسویں کو دیکھنا ہے
عوام النّاس کیا فرما رہے ہیں